پشاور سے داعش کے 3 سہولت کار گرفتار

Nov 11, 2023

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی نے پھنڈو سے کالعدم داعش کی سہولت کاری میں ملوث تین ملزم گرفتار کر لئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان سے ملکی و غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔ کرنسی میں 25 ہزار یورو 5400 ڈالر اور 12 ہزار ریال شامل ہیں ۔

مزیدخبریں