کوئٹہ واقعہ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے:جاوید قصوری

Nov 11, 2024

لاہور (خصوصی نامہ نگار   ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بلوچستان میں ہونے والے خودکش حملے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقع کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، دہشت گردی کے واقعے میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرکے انصاف کے کہٹرے میں لایا جائے۔ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے پیچھے ملک دشمن قوتیں بالخصوص بھارت کے ہاتھ کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ مکمل تحقیقات کی جائیں۔

مزیدخبریں