لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک عابد حسین اعوان کہا ہے کہ پی ٹی آئی خیبرپختونوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے والے وفاق کے دئیے ہوئے سرکاری فنڈز اپنی پارٹی سیاست کے احتجاج اور جلسے جلوسوں کی نظر کر رہی ہے۔ابھی کل ہی گنڈا پور نے رہا ہونے والے پارٹی کارکنوں میں فی کس ایک ایک ہزار روپے کے نوٹ تقسیم کئے۔ انکے ورکرز کم ادائیگی کا گلہ بھی کر رہے ہیں۔
تحریک انصاف سرکاری فنڈزاحتجاج جلسوں پرلگا رہی ہے:عابد حسین اعوان
Nov 11, 2024