فیروزوالہ( نامانگار) جی ٹی روڈکی آبادی رانا ٹاؤن میں کیبل کے تنازعہ پر کیبل مالک میاں محمد ایوب کواس کے میں دفتر قتل کردیا گیا۔ کیبل آپریٹر میاں محمد ایوب اپنے سوتیلے بھائی کاشف کے ساتھ کیبل کاتنازعہ چل رہا تھا ۔کاشف نے اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر محمد ایوب کے دفترکے اندر میں گھس آیا جنہوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے سوتیلے بھائی میاں محمد ایوب کو قتل کردیا۔ ملزم فرار ہوگئے۔
فیروزوالہ میںکیبل تنازعہ پر سوتیلے نے بھائی کوقتل کردیا
Nov 11, 2024