کوئٹہ میں دہشتگردی قابل مذمت‘ذمہ اروں کو سخت سزا دی جائے:میاں ابوذرشاہ

Nov 11, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذرشاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چوہدری نے کوئٹہ دھماکوں کی شدید مذمت، دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔لاہور چیمبر کے قائدین کا کوئٹہ دھماکوں پر گہرے دکھ کا اظہار، حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف فوری اور موثر کارروائی کا مطالبہ دہشت گرد اور انکے سہولتکار کسی رعایت کے مستحق نہیں۔  دہشت گردوں کو سخت سزائیں دی جائیں۔ بلوچی بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

مزیدخبریں