چیئرمین پیاف  فہیم الرحمان سہگل کراچی پورٹ ٹرسٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین منتخب

لاہور(کامرس رپورٹر) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ(پیاف) فہیم الرحمان سہگل کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) بورڈ کے قائم مقام چیئرمین منتخب ہو گئے۔سابق چیئرمین کے مستعفی ہونے کی وجہ سے مذکورہ نشست خالی ہوئی تھی۔ ملک بھر کی بزنس کمیونٹی نے کے پی ٹی بورڈ کے چیئرمین شپ کا عہدہ سنبھالنے پر فہیم الرحمان سہگل کو مبارکباد دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن