کے پی کے میں مہنگائی،غربت اور بیروزگاری عام ہے :عمران رحمت ڈوگر

Nov 11, 2024

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما  ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے وسائل صوبہ کی عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے چاہئیں، گزشتہ 11 سال سے صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت ہے جس نے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھایا۔ بلکہ صوبے کے عوام کو مقروض بناکر مزید بحرانوں سے دوچارکیا ہے آج کے پی کے میں مہنگائی،غربت و افلاس اور بیروزگاری عام ہے ۔

مزیدخبریں