فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کم سن بچی کو بلیک میل کرنے‘ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر اور جنسی ہراساں کرنے پر دو اوباش ملزموں معاذ ولید اور شفیع کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا۔ ملزم بچی کا قابل اعتراض مواد اس کے گھر والوں کو بھیجنے کی بھی دھمکی دیتے تھے۔
فیصل آباد: بچی کو بلیک میل‘ جنسی ہراساں کرنے والے 2 اوباش گرفتار
Nov 11, 2024