ریاض(اے پی پی)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نیگزشتہ ہفتے 20 ہزار 778 غیر قانونی تارکین گرفتار ہوئے ہیں۔ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ یہ گرفتاریاں 31 اکتوبر سے 6 نومبر 2024 کے درمیان ہوئی ہیں۔