فیصل آباد‘گھریلو حالات سے تنگ نوجوان نارنگ میں خیبر پی کے کے شہری کی خود کشی 

 فیصل آباد‘نارنگ منڈی(نمائندہ خصوصی ‘نمائندہ نوائے وقت) دو افراد نے خود کشی کرلی ۔خیبرپی کے سے تجارت کی غرض سے آئے پٹھان نے پھندا لے کر خودکشی کرلی ۔شاہ یوسف خیبر پی کے علاقے مہمندایجنسی کا رہائشی اور نارنگ منڈی میں ٹوپیاں فروخت کرتاتھا۔جھنگ روڈ کے رہائشی 24سالہ عصمت کچھ عرصہ سے بیروزگار تھا۔

ای پیپر دی نیشن