اسلام آباد ائرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر سے 29 ہزار ڈالر برآمد

Nov 11, 2024

اسلام آباد (نیوز نیٹ) ایئرپورٹس سکیورٹی فورس نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے بھاری مالیت کی غیر ملکی کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔  شارجہ جانے والی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ اے ایس ایف کے عملے نے شارجہ جانے والے میاں اسلم اصغر  کو سامان مشکوک ہونے پر روکا۔چیک کرنے پر بیگ سے 29 ہزار امریکن ڈالرز برآمد ہوئے ۔

مزیدخبریں