تہران (این این آئی)ایران کیایک رکن پارلیمنٹ احمد نادری نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے شاہرود شہر سے بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایکس پلیٹ فارم پر اپنے اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں اس دعوے کی تصدیق کی اور لکھا کہ ان کا دعوی ہے کہ ایران نے شاہرود شہر سے ایک بین البراعظمی میزائل لانچ کیا۔