لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ پانچ اکتوبر کے مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی ضمانت کی درخواست پر 13نومبربدھ کو سماعت کرے گا۔ دو رکنی بنچ میں جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس محمد امجد رفیق شامل ہیں۔
لاہورہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ مسرت چیمہ کی درخواست ضمانت پرسماعت بدھ کو کریگا
Nov 11, 2024