اگر افریقہ اور ایشیاء کے موجودہ مسلمان دین کی تجدید کا مطالبہ کرتے ہیں تو اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں کیونکہ نئے زمانے کے حالات کا یہی تقاضا ہے۔ ہمارے پاس اب بھی یقیناً کافی وقت ہے کہ ہم اسلام کی بنیادی تعلیمات کا بخوبی جائزہ لیں۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقاء)
فرمودہ اقبال
Nov 11, 2024