مری(نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب مری خواجہ وامق اقبال کی ہمشیرہ جو گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز شوالہ مری میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ادا کر دیا گیا جن میں اہلیان مری کی جانب سے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جس میں سیاسی سماجی دینی معاشی معاشرتی تمام مکتب مکتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی خواجہ وامق اقبال کی ہمشیرہ کا گزشتہ ہفتہ بازو کا اپریشن کیا گیا تھا اور وہ مکمل طور پر ہوش میں نہ ا سکی اور گزشتہ رات ان کا انتقال ہو گیا ڈسٹرکٹ پریس کلب مری کے تمام عہدے داران اور نمائندوں نے ان کے نماز جنازہ میں شرکت کی تھی اور لوائقین اور خواجہ عوام اقبال سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی۔
خواجہ وامق اقبال کی ہمشیرہ سپردخاک
Nov 11, 2024