پاکستان فلاح پارٹی جمہوری روایات کے اصولوں پر قائم ، حافظ چوہدری غلام علی  

Nov 11, 2024

چکوال( نمائندہ خصو صی )پاکستان فلاح پا ر ٹی PFP ضلع چکو ل کے صدر حافظ چو ہد ری غلام علی لکھوال کا کہنا ہے کہ پاکستان فلا ح پارٹی پاکستان کی منفرد سیاسی جماعت ہے جو جمہوری روایات کے اصولوں پر قائم ہے ہر 4 سال بعد پارٹی نئی قیادت کے چناو کرتی ہیں پاکستان میں ایک دو سیاسی پارٹیاں ہیں جو باقاعدہ انٹرا الیکشن کرواتی ہیں پاکستان فلاح پارٹی پہلے دن سے اپنے اندر جمہوریت رکھتی ہے ہر 4 سا ل بعد باقا عدگی سے انٹرا پارٹی الیکشن ہوتے ہیں جس میں عام بند ہ بھی مرکزی اور صوبائی عہدیدار منتخب ہو سکتا ہے آیئے آ پ بھی جمہوریت کی حقیقی پاسباں پا کستان فلاح پارٹی کے رکن بنکر پاکستان کی فلاح کے لیے کام کریں۔ 

مزیدخبریں