اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) اسلام آباد پولیس ہو میسائیڈ یو نٹ پولیس کی ٹیمو ں نے جرائم پیشہ عناصر اور قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف رواں سال کے دوران قتل کے93 مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے ان کے چا لا ن مجا ز عدالتو ں میں بھجو ائے اور ان میں ملوث222 ملزمان کو گرفتار کیا ،جن میں 20 اند ھے قتل کے مقدمات میں ملوث42ملزمان بھی شامل ہے۔