سجاد حسین ساجد کے والد انتقال کر گئے

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پیپلز لیبر بیورو سنٹرل پنجاب کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد کے والد اتوار کی شام اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز سوموار بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے ان کے آبائی گاؤں باہتر(تحصیل فتح جنگ)میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن