ضلعی انتظامیہ لاہور نے آج کی سبزیوں و پھلوں و گوشت کے ریٹس جاری کر دئیے۔برائلر زندہ 343، برائلر گوشت کی قیمت 497 روپے مقرر،انڈہ فارمی فی درجن 331 روپے قیمت مقرر،آلو کی قیمت زیادہ سے زیادہ 85، کم سے کم 80 روپے کلو ہے،اول درجہ پیاز کی قیمت زیادہ سے زیادہ 150، کم سے کم 140 روپے فی کلوگرام ہے۔اول درجہ ٹماٹر کی قیمت زیادہ سے زیادہ 150، کم سے کم 140 روپے ہے،لہسن دیسی 420، لہسن ہارنی 450 اور لہسن چائنہ کی قیمت 650 ہے،ادرک تھائی لینڈ 725،ادرک چائنہ کی قیمت 725 روپے ہے.،میتھی کی قیمت زیادہ سے زیادہ 50، کم سے کم 47 ہے،بینگن کی قیمت زیادہ سے زیادہ 50، کم سے کم 47 روپے ہے۔بند گوبھی کی قیمت زیادہ سے زیادہ 70، کم سی کم 67 روپے ہے،پھول گوبھی کی قیمت زیادہ سے زیادہ 70 روپے، کم سے کم 67 روپے ہے،شملہ مرچ کی قیمت زیادہ سے زیادہ 280، کم سے کم 270 روپے ہے،بھنڈی کی قیمت زیادہ سے زیادہ 95 روپے ہے، کم سے کم 90 روپے ہے، مٹر کی قیمت زیادہ سے زیادہ 180، کم سے کم 175 روپے ہے،کریلا کی زیادہ سے زیادہ قیمت 100 روپے، کم سے کم 95 روپے ہے۔سبز مرچ اول کی زیادہ سے زیادہ قیمت 170 روپے، کم سے کم 165 روپے ہے،ٹینڈے دیسی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 140، کم سے کم 135 روپے ہے،کھیرا دیسی زیادہ سے زیادہ قیمت 65، کم سے کم 62 روپے ہے۔سیب گاچہ کی زیادہ سے زیادہ قیمت 200، کم سے کم 190 روپے ہے،سیب کالا کولو کی زیادہ سے زیادہ قیمت 14، کم سے کم 140 ہے،یلا درجہ اول درجن کی قیمت زیادہ سے زیادہ 125، کم سے کم 120 ہے،کیلا درجہ دوئم کی زیادہ سے زیادہ قیمت 80، کم سے کم 76 روپے ہے۔امرود اول زیادہ سے زیادہ 105، کم سے کم 100 روپے ہے.،کنو درجن زیادہ سے 60، کم سے کم 56 روپے قیمت ہے،کھجور ایرانی زیادہ سے زیادہ 410، کم سے کم 390 روپے فی کلوگرام ہے، ڈی سی لاہور کاکہنا ہے کہ شہریوں کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔