روسی وزیراعظم ولادی میرپیوٹن چین کے اہم دورے پربیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

روسی وزیراعظم کےدو روزہ دورہ چین کےدوران دیگر بین الاقوامی امورسمیت اربوں ڈالر مالیت کےگیس پائپ لائن منصوبے پربھی پیشرفت کی کوشش کی جائے گی۔ ماسکو اور بیجنگ کے مابین طویل عرصے سے اس گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات ہورہے ہیں۔ وزیراعظم پیوٹن کےہمراہ ایک سوساٹھ رکنی روسی تاجروں کا ایک وفد بھی چین کا دورہ کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن