ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نذیر احمد گجانہ کا ماتحت عدالتوں کا دورہ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نذیر احمد گجانہ نے گذشتہ روز ماتحت عدالتوں کا دورہ کیا۔سیشن جج نے ماتحت ججوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لئے اقدامات اٹھائے۔

ای پیپر دی نیشن