عمران خان ڈرون حملے بند کرانے میں سنجیدہ نہیں: سمیع الحق، سینیٹر حمد اللہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ڈرون حملے بند کرانے میں سنجیدہ نہیں۔ امت کے مطابق مولانا سمیع الحق نے کہا امن مارچ محض ڈرامہ تھا، پہلے ہی یقین تھا وہ شمالی وزیرستان نہیں جائیں گے۔ سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا عمران خان 5 ہزار لوگوں کو بھی جمع نہیں کر سکے، مستقبل میں امریکہ کے حامی ثابت ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...