ترکی کی وزارت خارجہ کےمطابق شام کے مسافر طیارےکوروس سےشام واپسی پرزبردستی انقرہ اتاراگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ طیارےمیں ملٹری سازوسامان اوراسلحہ لیجانےکےخدشات کےپیش نظرایسا کیا گیا جوبین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کےزمرےمیں نہیں آتا۔واضح رہے کہ شام کی جانب سے ترک علاقےپرمارٹرحملےمیں شہریوں کی ہلاکت کےواقعےکےبعد دونوں ممالک میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔
ترکی کے لڑاکا طیاروں نےاپنی فضائی حدود سے گزرنےوالےشام کی مسافرطیارےکوزبردستی انقرہ ائرپورٹ پراتارلیا
Oct 11, 2012 | 21:07