کراچی (نوائے وقت رپورٹ) امیگریشن حکام نے سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا سفارتی پاسپورٹ ضبط کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عبدالحفیظ شیخ پابندی کے باوجود سفارتی پاسپورٹ استعمال کر رہے تھے جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے 78 سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے کراچی پہنچے تھے۔