لاہور(نامہ نگار) اےس ایچ او مصری شاہ ماجد بشیرنے نفری کے ہمراہ چاہ میراں میں استاد امجد نامی بدنام زمانہ جواریے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جواءکھیلنے میں مصروف استاد امجد ،اصغر ،رفیق خان ،محمد سرور سمیت 12افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ہزاروں روپے ،12موبائل فون اور دیگر سامان قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے ۔