لاہور (نامہ نگار) شہر میں آتشزدگی کے تین مختلف واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کرتباہ ہو گیاہے۔ باغبانپورہ میں محمد آصف، محمودبوٹی میں الیاس کے گھر میںجبکہ ماڈل ٹاﺅن میں ایک جنرل سٹور میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کرتباہ ہو گیا۔
دو گھروں اور جنرل سٹور میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
Oct 11, 2013