فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے سنگین مقدمات کی مثلیں غائب کرنے والے تفتیشی آٹھ تھانیداروں سب انسپکٹروں نذر حسین‘ محمد اشرف‘ منصور پرویز‘ شہباز علی‘ عبدالرﺅف‘ اے ایس آئی ظہور احمد‘ شرافت علی اور عبدالرزاق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
سنگین مقدمات کی مثلیں غائب کرنے والے 8 پولیس افسروں کیخلاف مقدمات درج
Oct 11, 2013