صوابی (نوائے وقت نیوز) شاہ منصور میں دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین عدالت میں پیسی کے بعد گھر جا رہے تھے۔
صوابی: عدالت میں پیشی کے بعد واپس جانے والے چار افراد فائرنگ سے جاں بحق
Oct 11, 2013