پراسیکیوٹر جنرل سندھ شہادت اعوان اور سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین زبیر موتی والا مستعفی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پراسیکیوٹر جنرل سندھ  شہادت اعوان نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنی ذمہ داریوں سے خود کو علیحدہ کیا۔ وزیراعلی سندھ نے ان کا استعفی منظور کر لیا۔ دریں اثنا سندھ سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین زبیر موتی والا بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔  

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...