300 سے زائد علماء و مشائخ کا بھارتی جارحیت کیخلاف جہاد کیلئے عوامی بھرتی کرنے کا مطالبہ

Oct 11, 2014

راولپنڈی (آن لائن) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے پاکستان بھارت سرحدوں پر بھارتی افواج کی بلا جواز فائرنگ اور گولہ باری اور اسکے باعث معصوم پاکستانیوں کے بھاری جانی نقصانات کی بھرپور مذمت کی ہے۔ محاذ میں شامل مختلف مکاتب فکرکے 300 سے زائد جلیل القدر علماء مشائخ نے اجتماعات جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت پاکستان بھارت کیخلاف شرعی جہاد کیلئے عوامی بھرتی کا اعلان کرے۔
عوامی بھرتی

مزیدخبریں