شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس : نوواک لوپیز، سائمن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Oct 11, 2014

شنگھائی (سپورٹس ڈیسک) چین میں جاری شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں سربیا کے نوواک ڈجکووچ نے سپین کے ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایف لوپیز نے میخائل یوژینی کو جبکہ جی سائمن نے ٹوم برڈچ کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

مزیدخبریں