نرما کی سٹیج ڈراموں میں واپسی

Oct 11, 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار نرما نے پھر سٹیج ڈراموں میں کام شروع کر دیا ہے۔ وہ آج کل مقامی تھیٹر میں زیر نمائش سٹیج ڈرامے ”رنگیلی“ میں کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سٹیج ڈرامے میں میری پرفارمنس بہت پسند کی جارہی ہے۔ نرما نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سٹیج ڈرامے پرفارمنس کیلئے بہترین جگہ ہے ۔

مزیدخبریں