3 سو کلو فربہ فلسطینی خاتون نے ایمبولینس کے ذریعے حج ادا کیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ حج کے موقع پر خادم الحرمین الشریفین کی خصوصی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 500 لواحقین کو سرکاری خرچ پر حج کرایا گیا۔ فلسطین سے آنے والی ایک خاتون عازمہ ان چند حجاج کرام میں شامل رہیں جو عالمی توجہ خاص مرکز رہے۔محترمہ نعمہ مرھون کی عمر55 برس وزن 3 سو کلو گرام اور وہ بیوہ ہیں نے تمام مناسک حج ریسکیو ٹیم کی مدد اور ایمبولینس کے ذریعے ادا کیے ۔

ای پیپر دی نیشن