لندن ( بی بی س) ولندیزی وزیر خارجہ فرنس تیمر منس نے کہا کہ ملائیشین پرواز ایم ایچ 17 کے 298 ہلاک مسافروں میں سے ایک کے بارے میں پتا چلا ہے کہ اس نے آکسیجن ماسک پہن رکھا تھا ۔ اس سے اشارہ ملتا ہے کہ طیارے کو میزائل لگنے سے تمام مسافر فوری طور پر ہلاک نہیں ہوئے ۔