لاہور (پ ر) حمایت اسلام طبیہ کالج کے چیئرمین حکیم محمد عزیز الرحمان جگرانوی نے کہا ہے کہ میاں خاندان کے وفاداروں میں ایم پی اے اور جیوے نواز شریف تحریک پاکستان کے چیئرمین محمد عارف خان سندھیلہ سرفہرست ہیں جنہوں نے ماضی میں میاں خاندان کیلئے بے مثال قربانیاں بھی دیں اور اپنی وفاداری کا ثبوت بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ عارف خان سندھیلہ کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔
عارف خان سندھیلہ کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے: حکیم عزیز الرحمان جگرانوی
Oct 11, 2014