ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے 52 کرکٹرز بنگلہ دیش پریمپئر لیگ کے گرافٹ میں شامل کر لئے گئے پاکستان کے محمد عامر، مصباح الحق، یونس خان اور محمد حفیظ بی پی ایل پلیئرز فہرست میں شامل ہیں بی پی ایل میں پلیئرز انتخاب 2 مراحل میں ہوگا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا ڈرافٹ روسٹر 31 اکتوبر کو فائنل ہوگا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں انگلینڈ کے 48، سری لنکا کے 25 اور ویسٹ انڈیز کے 33کھلاڑی بھی شامل ہیں۔