پاکپتن (نامہ نگار) سلسلہ چشتیہ کے عظیم صو فی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے773 ویں عرس کی 15 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا، تقریبات کا آغاز سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی کی ملک و قوم اور عالم اسلام کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا ہوا۔
پاکپتن: بابا فریدگنج شکرؒ کے عرس کی 15 روزہ تقریبات کا آغاز
Oct 11, 2015