اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پلاننگ کمشن کی کچھ ترقیاتی سکیموں کے بارے میں گہری چھان بین نے وزرا کو پریشان کر دیا ہے لیکن وزرا کی ناراضگی پلاننگ کمشن کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے سے نہیں روک سکتی۔ انہوں نے کہا احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کچھ وزارتوں کی نااہلی کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے۔
ترقیاتی سکیموں سے متعلق چھان بین نے وزراء کو پریشان کر دیا: احسن اقبال
Oct 11, 2015