ذہنی صحت سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

Oct 11, 2015

جہانیاں (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میںذہنی صحت سے آگاہی کا دن منایا گیا جس کا مقصد عوام میں ذہنی صحت کی ضرورت و اہمیت بارے شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین نفسیات نے ذہنی صحت کی ضرورت و اہمیت پر روشنی ڈالی۔ 

مزیدخبریں