کندیاں: متعلقہ اہلکاروں کی غفلت، چشمہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا ایک یونٹ جل گیا

کندیاں (نامہ نگار) چشمہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا ایک یونٹ ہیٹ اپ ہو کر جل گیا جس کے باعث 23 میگاواٹ بجلی معطل ہو گئی۔ یونٹ نمبر 8کئی روز تک مسلسل چلتے رہنے کی وجہ سے ہیٹ اپ ہوا۔ ڈیوٹی پر موجود متعلقہ اہلکاروں نے کولنگ سسٹم اور یونٹ کے اندر ٹمپریچر متوازن رکھنے کے عمل میں غفلت برتی جس کی وجہ سے یونٹ گرم ہو کر جل گیا۔ واپڈا کے میکنیکل انجینئر یونٹ کو بحال کرنے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...