خیبر پی کے میں 5 مقامات پر غیرقانونی مائننگ ہو رہی ہے، احتساب کمشن

Oct 11, 2015

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں معدنیات کا ایک اور سکینڈل سامنے آیا ہے۔ احتساب کمشن کے مطابق خیبر پی کے میں 5 مقامات پر غیرقانونی مائننگ جاری ہے۔ غیرقانونی مائننگ نوشہرہ، چارسدہ، ایبٹ آباد، گواری اور صوابی میں جاری ہے۔ ملوث افراد کو بلیک لسٹ کر کے کارروائی کی جائے۔ 

مزیدخبریں