کنول نسیم کی والدہ کا ختم چہلم

لاہور (پ ر) سابق ایم پی اے کنول نسیم کی والدہ کا ختم چہلم آج بروز اتوار ہمدرد سنٹر لٹن روڈ میں ایک بجے دوپہر ہوگا۔ جس سے اہم شخصیات خطاب کریں گی۔ اور قرآن خوانی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن