تلاش ورثا

Oct 11, 2015

لاہور (پ ر) تھانہ گلبرگ کو ایک شخص کی نعش ملی ہے جو ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا جس کی عمر 55\60 سال ہے ورثا محمد خالد ایس آئی تھانہ گلبرگ میں رابطہ کریں۔

مزیدخبریں