قاری صہیب اور مزمل احسن شیخ کا خطاب

Oct 11, 2015

لاہور (پ ر) قاری صہیب احمد میر محمدی، پروفیسر مزمل احسن شیخ اور قاری عزیر آج بعد نماز مغرب مسجد اقصیٰ ایف بلاک گلشن راوی میں ماہانہ اجتماع سے خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں