گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ و چیئرمین جی ڈی اے گوجرانوالہ حاجی نواز چوہان ایم پی اے نے کہا ہے کہ عوام نے دھرنا سیاست کو مسترد کردیا ہے۔
حکومت دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے: نواز چوہان
Oct 11, 2015