ایڈیشنل سیشن جج نے امیدوار برائے کونسلر جاوید گادھی کی اپیل مسترد کردی

Oct 11, 2015

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال تارڑ نے امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 9 محمد جاوید گادھی کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ان پر لگایا جانیوالا الزام درست قرار دیا ہے بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگی رہنما محمد جاوید گادھی کو گورنمنٹ کنٹریکٹر ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ آفیسر نے اعتراض لگایا تھا جس کی اپیل انہوں نے ایڈیشنل سیشن کو کی جس کو مسترد کردیا ہے ۔

مزیدخبریں