کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں اور عوام دوست پالیسیوں کی بدولت کامیابی حاصل کرے گی ۔ عمران خان پاکستان کی ترقی و عوامی خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے عمران خان جس پارلیمنٹ کو جعلی قرار دیتے رہے اب ضمنی انتخابات میں اسی پارلیمنٹ کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔
مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی: شرافت لیاقت بھٹی
Oct 11, 2015