دوسرے ون ڈے کے دوران نازیبا گفتگو پر 2بنگالی کھلاڑیوں کو جرمانہ، بٹلر کو وارننگ

Oct 11, 2016

لاہور(نمائندہ سپورٹس)بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے کرکٹرز کے درمیان میرپور میں ہونے والے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بدترین لڑائی کے بعد آئی سی سی نے بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضی اور مڈل آرڈر بیٹسمین صابر الرحمن کومیچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ انگلینڈ کے کپتان جو بٹلر کو آئی سی سی قوانین کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر آفیشل وارننگ دی گئی ہے۔

مزیدخبریں