پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں:سلونی بخاری، زرقا تیمور

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصا ف ویمن ونگ کی سنئیر رہنمائو ں سلو نی بخاری ‘ڈاکٹر زرقا تیمور نے کہا ہے کہ پیپلز پار ٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں قوم ان لٹیروں سے تنگ آ چکی ہے ۔ پیپلز پار ٹی اور مسلم لیگ (ن) کے لیڈروں کی ایک دو سرے کیخلاف بیا ن بازی محض قو م کو بے و قو ف بنانے کی کو شش ہو تی ہے مگر اب عوام بھی ان کی عیا رانہ سیا ست سے واقف ہو چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن