اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم عثمان کا عدالت سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا گیا۔
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار، عدالت نے 3 روزہ ریمانڈ دے دیا
Oct 11, 2016